لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 161

وَ اِذۡ قِیۡلَ لَہُمُ اسۡکُنُوۡا ہٰذِہِ الۡقَرۡیَۃَ وَ کُلُوۡا مِنۡہَا حَیۡثُ شِئۡتُمۡ وَ قُوۡلُوۡا حِطَّۃٌ وَّ ادۡخُلُوا الۡبَابَ سُجَّدًا نَّغۡفِرۡ لَکُمۡ خَطِیۡٓـٰٔتِکُمۡ ؕ سَنَزِیۡدُ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقِیۡلَلَہُمُاسۡکُنُوۡاہٰذِہِالۡقَرۡیَۃَوَکُلُوۡامِنۡہَاحَیۡثُشِئۡتُمۡوَقُوۡلُوۡاحِطَّۃٌوَّادۡخُلُواالۡبَابَسُجَّدًانَّغۡفِرۡلَکُمۡخَطِیۡٓئٰتِکُمۡسَنَزِیۡدُالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور جبکہا گیاان سےتم ٹھہرو /رہواسبستی میںاور کھاؤاس میں سےجہاں سےچاہو تماور کہوحطتہ / بخش دےاور داخل ہوجاؤدروازے سےسجدہ کرتے ہوئےہم بخش دیں گےتمہارے لیےخطائیں تمہاریعنقریب ہم زیادہ دیں گےاحسان کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقِیۡلَلَہُمُاسۡکُنُوۡاہٰذِہِالۡقَرۡیَۃَوَکُلُوۡامِنۡہَاحَیۡثُشِئۡتُمۡوَقُوۡلُوۡاحِطَّۃٌوَّادۡخُلُواالۡبَابَسُجَّدًانَّغۡفِرۡ لَکُمۡخَطِیۡٓئٰتِکُمۡسَنَزِیۡدُالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور جبکہا گیاان کے لیےتم رہواسبستی میںاور تم کھاؤاس میں سےجہاں سےچاہو تماور تم کہنابخش دےاور تم داخل ہودروازے میںسجدہ کرتے ہوئےہم بخش دیں گے تمہارے لیےخطائیں تمہاریعنقریب ہم زیا دہ دیں گےنیکی کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْقِيْلَلَهُمُاسْكُنُوْاهٰذِهِالْقَرْيَةَوَكُلُوْامِنْهَاحَيْثُشِئْتُمْوَقُوْلُوْاحِطَّةٌوَّادْخُلُواالْبَابَسُجَّدًانَّغْفِرْلَكُمْخَطِيْٓئٰتِكُمْسَنَزِيْدُالْمُحْسِنِيْنَ
اورجبکہا گیاان سےتم رہواسشہراور کھاؤاس سےجیسےتم چاہواور کہوحطۃ (بخشدے)اور داخل ہودروازہسجدہ کرتے ہوئےہم بخشدیں گےتمہیںتمہاری خطائیںعنقریب ہم زیادہ دیں گےنیکی کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2قِيلَit was said
3لَهُمُto them
4اسْكُنُواLive
5هَذِهِ(in) this
6الْقَرْيَةَcity
7وَكُلُواand eat
8مِنْهَاfrom it
9حَيْثُwherever
10شِئْتُمْyou wish
11وَقُولُواand say
12حِطَّةٌRepentance
13وَادْخُلُواand enter
14الْبَابَthe gate
15سُجَّدًاprostrating
16نَغْفِرْWe will forgive
17لَكُمْfor you
18خَطِيئَاتِكُمْyour sins
19سَنَزِيدُWe will increase (reward)
20الْمُحْسِنِينَ(of) the good-doers