لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 153

وَ الَّذِیۡنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ ثُمَّ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِہَا وَ اٰمَنُوۡۤا ۫ اِنَّ رَبَّکَ مِنۡۢ بَعۡدِہَا لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَعَمِلُواالسَّیِّاٰتِثُمَّتَابُوۡامِنۡۢ بَعۡدِہَاوَاٰمَنُوۡۤااِنَّرَبَّکَمِنۡۢ بَعۡدِہَالَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور وہ لوگجنہوں نے عمل کیےبرےپھرتوبہ کرلیبعداس کےاور وہ ایمان لے آئےبیشکرب آپ کابعد اس کےالبتہ بہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَعَمِلُواالسَّیِّاٰتِثُمَّتَابُوۡامِنۡۢ بَعۡدِہَاوَاٰمَنُوۡۤااِنَّرَبَّکَمِنۡۢ بَعۡدِہَالَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور جن لوگوں نےعمل کیےبُرےپھرانہوں نے توبہ کیبعد اُس کےاور وہ ایمان لے آئےیقیناًرب آپ کابعد اس کےبے حد بخشنے والا ہےنہایت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَعَمِلُواالسَّيِّاٰتِثُمَّتَابُوْامِنْۢ بَعْدِهَاوَاٰمَنُوْٓااِنَّرَبَّكَمِنْۢ بَعْدِهَالَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اور جن لوگوں نےعمل کیےبرےپھرتوبہ کیاس کے بعداور ایمان لائےبیشکتمہارا رباس کے بعدبخشنے والامہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2عَمِلُواdo
3السَّيِّئَاتِthe evil deeds
4ثُمَّthen
5تَابُواrepented
6مِنْfrom
7بَعْدِهَاafter that
8وَآمَنُواand believed
9إِنَّindeed
10رَبَّكَyour Lord
11مِنْfrom
12بَعْدِهَاafter that
13لَغَفُورٌ(is) surely Oft-Forgiving
14رَحِيمٌMost Merciful