لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 152

اِنَّ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوا الۡعِجۡلَ سَیَنَالُہُمۡ غَضَبٌ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ وَ ذِلَّۃٌ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ؕ وَ کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُفۡتَرِیۡنَ ﴿۱۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاتَّخَذُواالۡعِجۡلَسَیَنَالُہُمۡغَضَبٌمِّنۡ رَّبِّہِمۡوَذِلَّۃٌفِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَکَذٰلِکَنَجۡزِیالۡمُفۡتَرِیۡنَ
بیشکوہ لوگ جنہوں نےبنا لیابچھڑے کو (معبود)عنقریب پہنچے گا انہیںغضبان کے رب کی طرف سےاور رسوائیزندگی میںدنیا کیاور اسی طرحہم بدلہ دیتے ہیںجھوٹ باندھنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاتَّخَذُواالۡعِجۡلَسَیَنَالُہُمۡغَضَبٌمِّنۡ رَّبِّہِمۡوَذِلَّۃٌفِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَکَذٰلِکَنَجۡزِیالۡمُفۡتَرِیۡنَ
یقیناًجن لوگوں نےپکڑ لیابچھڑے کوعنقریب پہنچے گا اُن کوغضبان کے رب کااور ذلتدُنیا کی زندگی میںاور ایسے ہیہم بدلہ دیتے ہیںجھوٹ با ند ھنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَاتَّخَذُواالْعِجْلَسَيَنَالُهُمْغَضَبٌمِّنْ رَّبِّهِمْوَذِلَّةٌفِيالْحَيٰوةِالدُّنْيَاوَكَذٰلِكَنَجْزِيالْمُفْتَرِيْنَ
بیشکوہ لوگ جوانہوں نے بنالیابچھڑاعنقریب انہیں پہنچے گاغضبان کے رب کااور ذلتمیںزندگیدنیااور اسی طرحہم سزا دیتے ہیںبہتان باندھنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3اتَّخَذُواtook
4الْعِجْلَthe calf
5سَيَنَالُهُمْwill reach them
6غَضَبٌwrath
7مِنْfrom
8رَبِّهِمْtheir Lord
9وَذِلَّةٌand humiliation
10فِيin
11الْحَيَاةِthe life
12الدُّنْيَا(of) the world
13وَكَذَلِكَAnd thus
14نَجْزِيWe recompense
15الْمُفْتَرِينَthe ones who invent (falsehood)