لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 15

قَالَ اِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّکَمِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ
فرمایابےشک تومہلت دیئے جانے والوں میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّکَمِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ
اس نے کہایقیناً تممہلت دیے جانے والوں میں سے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاِنَّكَمِنَالْمُنْظَرِيْنَ
وہ بولابیشک توسےمہلت ملنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَ(Allah) said
2إِنَّكَIndeed you
3مِنَ(are) of
4الْمُنْظَرِينَthe ones given respite