لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 149

وَ لَمَّا سُقِطَ فِیۡۤ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ رَاَوۡا اَنَّہُمۡ قَدۡ ضَلُّوۡا ۙ قَالُوۡا لَئِنۡ لَّمۡ یَرۡحَمۡنَا رَبُّنَا وَ یَغۡفِرۡ لَنَا لَنَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاسُقِطَفِیۡۤ اَیۡدِیۡہِمۡوَرَاَوۡااَنَّہُمۡقَدۡضَلُّوۡاقَالُوۡالَئِنۡلَّمۡیَرۡحَمۡنَارَبُّنَاوَیَغۡفِرۡلَنَالَنَکُوۡنَنَّمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
اور جبوہ گرائے گئےاپنے ہاتھوں میں(نادم ہوئے)اور انہوں نے دیکھاکہ بیشک وہتحقیقوہ بھٹک گئے ہیںوہ کہنے لگےیقینا اگرنہرحم کیا ہم پرہمارے رب نےاور (نہ)اس نےبخشش فرمائیہماریالبتہ ہم ضرور ہوجائیں گےخسارہ پانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاسُقِطَ فِیۡۤ اَیۡدِیۡہِمۡوَرَاَوۡااَنَّہُمۡقَدۡضَلُّوۡاقَالُوۡالَئِنۡلَّمۡیَرۡحَمۡنَارَبُّنَاوَیَغۡفِرۡلَنَالَنَکُوۡنَنَّمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
اور جبوہ نادم ہوئےاور اُنہوں نے دیکھایقیناً وہواقعتاًگمراہ ہو گئےاُنہوں نے کہایقیناً اگرنہرحم کیا ہم پرہمارے رب نےاور (نہ) بخشا اس نے ہمیںہم ضرورہو جا ئیں گےخسارہ پا نے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَمَّاسُقِطَ فِيْٓ اَيْدِيْهِمْوَرَاَوْااَنَّهُمْقَدْ ضَلُّوْاقَالُوْالَئِنْلَّمْ يَرْحَمْنَارَبُّنَاوَيَغْفِرْ لَنَالَنَكُوْنَنَّمِنَالْخٰسِرِيْنَ
اورجبگرے اپنے ہاتھوں میں (نادم ہوئے)اور دیکھا انہوں نےکہ وہتحقیق گمراہ ہوگئےوہ کہنے لگےاگررحم نہ کیا ہم پرہمارا رباور (نہ) بخش دیاضرور ہوجائیں گےسےخسارہ پانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَمَّاAnd when
2سُقِطَ(it was made to) fall
3فِيinto
4أَيْدِيهِمْtheir hands
5وَرَأَوْاand they saw
6أَنَّهُمْthat they
7قَدْ(had) indeed
8ضَلُّواgone astray
9قَالُواthey said
10لَئِنْIf
11لَمْnot
12يَرْحَمْنَاhas Mercy on us
13رَبُّنَاOur Lord
14وَيَغْفِرْand forgive
15لَنَا[for] us
16لَنَكُونَنَّwe will surely be
17مِنَamong
18الْخَاسِرِينَthe losers