لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 144

قَالَ یٰمُوۡسٰۤی اِنِّی اصۡطَفَیۡتُکَ عَلَی النَّاسِ بِرِسٰلٰتِیۡ وَ بِکَلَامِیۡ ۫ۖ فَخُذۡ مَاۤ اٰتَیۡتُکَ وَ کُنۡ مِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰمُوۡسٰۤیاِنِّیاصۡطَفَیۡتُکَعَلَی النَّاسِبِرِسٰلٰتِیۡوَبِکَلَامِیۡفَخُذۡمَاۤاٰتَیۡتُکَوَکُنۡمِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ
فرمایااے موسیبیشک میںچن لیا میں نے تجھےلوگوں پرساتھ اپنے پیغامات کےاور ساتھ اپنے کلام کےپس لے لوجومیں نے دیا تجھےاور ہوجاؤشکر کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰمُوۡسٰۤیاِنِّیاصۡطَفَیۡتُکَعَلَی النَّاسِبِرِسٰلٰتِیۡوَبِکَلَامِیۡفَخُذۡمَاۤاٰتَیۡتُکَوَکُنۡمِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایااے موسیٰیقیناً میںمنتخب کیا میں نے تجھےلوگوں پرساتھ اپنے پیغامات کےاور ساتھ اپنے کلام کےسو لے لوجومیں دیتا ہوں تمہیںاور تم ہو جاؤشکر کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَيٰمُوْسٰٓياِنِّىاصْطَفَيْتُكَعَلَيالنَّاسِبِرِسٰلٰتِيْوَبِكَلَامِيْفَخُذْمَآ اٰتَيْتُكَوَكُنْمِّنَالشّٰكِرِيْنَ
کہااے موسیٰبیشک میںمیں نے تجھے چن لیاپرلوگاپنے پیغام (جمع)اور اپنے کلام سےپس پکڑ لےجو میں نے تجھے دیااور رہوسےشکر گزار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2يَا مُوسَىO Musa!
3إِنِّيIndeed I
4اصْطَفَيْتُكَhave chosen you
5عَلَىover
6النَّاسِthe people
7بِرِسَالَاتِيwith My Messages
8وَبِكَلَامِيand with My words
9فَخُذْSo take
10مَاwhat
11آتَيْتُكَI have given you
12وَكُنْand be
13مِنَamong
14الشَّاكِرِينَthe grateful