لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 140

قَالَ اَغَیۡرَ اللّٰہِ اَبۡغِیۡکُمۡ اِلٰـہًا وَّ ہُوَ فَضَّلَکُمۡ عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاَغَیۡرَاللّٰہِاَبۡغِیۡکُمۡاِلٰـہًاوَّہُوَفَضَّلَکُمۡعَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
کہاکیا غیراللہ کےمیں تلاش کروں تمہارے لیےکوئی الہٰحالانکہ وہاس نے فضیلت بخشی تمہیںتمام جہان والوں پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاَغَیۡرَاللّٰہِاَبۡغِیۡکُمۡاِلٰـہًاوَّہُوَفَضَّلَکُمۡعَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
اس نے کہاکیا سوائےاللہ تعالیٰ کےمیں تلاش کرو ں تمہارے لیےکوئی معبودحا لانکہ وہفضیلت عطا کی اس نے تمہیںجہانوں پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاَغَيْرَ اللّٰهِاَبْغِيْكُمْاِلٰهًاوَّهُوَفَضَّلَكُمْعَلَيالْعٰلَمِيْنَ
اس نے کہاکیا اللہ کے سواتلاش کروں تمہارے لیےکوئی معبودحالانکہاسفضیلت دی تمہیںپرسارے جہان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2أَغَيْرَShould other than?
3اللَّهِAllah
4أَبْغِيكُمْI seek for you
5إِلَهًاa god
6وَهُوَwhile He
7فَضَّلَكُمْhas preferred you
8عَلَىover
9الْعَالَمِينَthe worlds