لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 138

وَ جٰوَزۡنَا بِبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ الۡبَحۡرَ فَاَتَوۡا عَلٰی قَوۡمٍ یَّعۡکُفُوۡنَ عَلٰۤی اَصۡنَامٍ لَّہُمۡ ۚ قَالُوۡا یٰمُوۡسَی اجۡعَلۡ لَّنَاۤ اِلٰـہًا کَمَا لَہُمۡ اٰلِـہَۃٌ ؕ قَالَ اِنَّکُمۡ قَوۡمٌ تَجۡہَلُوۡنَ ﴿۱۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجٰوَزۡنَابِبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَالۡبَحۡرَفَاَتَوۡاعَلٰی قَوۡمٍیَّعۡکُفُوۡنَعَلٰۤی اَصۡنَامٍلَّہُمۡقَالُوۡایٰمُوۡسَیاجۡعَلۡلَّنَاۤاِلٰـہًاکَمَالَہُمۡاٰلِـہَۃٌقَالَاِنَّکُمۡقَوۡمٌتَجۡہَلُوۡنَ
اور پارا تار دیا ہم نےبنی اسرائیل کوسمندر کےتو وہ آئےایسے لوگوں پرجو جمے بیٹھے تھےبتوں پراپنےانہوں نے کہااے موسیبناہمارے لیےکوئی الہٰجیسا کہان لوگوں کے لیےالہٰ ہیںکہابیشک تملوگتم جہالت برت رہے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجٰوَزۡنَابِبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَالۡبَحۡرَفَاَتَوۡاعَلٰی قَوۡمٍیَّعۡکُفُوۡنَعَلٰۤی اَصۡنَامٍلَّہُمۡقَالُوۡایٰمُوۡسَیاجۡعَلۡلَّنَاۤاِلٰـہًاکَمَالَہُمۡاٰلِـہَۃٌقَالَاِنَّکُمۡقَوۡمٌتَجۡہَلُوۡنَ
اور پا ر اُتاراہم نےبنی اسرائیل کوسمندر سےتو وہ آئےایک قوم پروہ جمے بیٹھے تھےبتوں پران کے لیے تھےاُنہوں نے کہااے موسیٰتُو بنا دےہمارے لیےکوئی معبودجیسا کہاُن کے لیے ہیںمعبوداس نے کہایقیناً تملوگجہالت کی باتیں کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجٰوَزْنَابِبَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَالْبَحْرَفَاَتَوْاعَلٰيقَوْمٍيَّعْكُفُوْنَعَلٰٓياَصْنَامٍلَّهُمْقَالُوْايٰمُوْسَىاجْعَلْلَّنَآاِلٰهًاكَمَالَهُمْاٰلِهَةٌقَالَاِنَّكُمْقَوْمٌتَجْهَلُوْنَ
اور ہم نے پار اتارابنی اسرائیل کوبحرِ (قلزم)پس وہ آئےپر (پاس)ایک قومجمے بیٹھے تھےپرصنم (جمع) بتاپنےوہ بولےاے موسیٰبنادےہمارے لیےبتجیسےان کے لیےمعبود (جمع) بتبیشک تمبیشک تمتم لوگجہل کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَاوَزْنَاAnd We led across
2بِبَنِي(the) Children
3إِسْرَائِيلَ(of) Israel
4الْبَحْرَthe sea
5فَأَتَوْاThen they came
6عَلَىupon
7قَوْمٍa people
8يَعْكُفُونَdevoted
9عَلَىto
10أَصْنَامٍidols
11لَهُمْof theirs
12قَالُواThey said
13يَا مُوسَىO Musa!
14اجْعَلْMake
15لَنَاfor us
16إِلَهًاa god
17كَمَاlike what
18لَهُمْthey have
19آلِهَةٌgods
20قَالَHe said
21إِنَّكُمْIndeed you
22قَوْمٌ(are) a people
23تَجْهَلُونَignorant