لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 135

فَلَمَّا کَشَفۡنَا عَنۡہُمُ الرِّجۡزَ اِلٰۤی اَجَلٍ ہُمۡ بٰلِغُوۡہُ اِذَا ہُمۡ یَنۡکُثُوۡنَ ﴿۱۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاکَشَفۡنَاعَنۡہُمُالرِّجۡزَاِلٰۤی اَجَلٍہُمۡبٰلِغُوۡہُاِذَاہُمۡیَنۡکُثُوۡنَ
پھر جبہٹا دیتے ہمان سےعذاب کوایک وقت تکوہپہنچنے والے تھے جسےیکایکوہوہ عہد توڑ ڈالتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاکَشَفۡنَاعَنۡہُمُالرِّجۡزَاِلٰۤی اَجَلٍہُمۡبٰلِغُوۡہُاِذَاہُمۡیَنۡکُثُوۡنَ
پھر جبدور کر دیتے ہماُن سےعذاب کوایک وقت تکوہپہنچنے والے تھے اس کواچانکوہعہد توڑ دیتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّاكَشَفْنَاعَنْهُمُالرِّجْزَاِلٰٓي اَجَلٍهُمْبٰلِغُوْهُاِذَاهُمْيَنْكُثُوْنَ
پھر جبہم نے کھول دیا (اٹھا لیا)ان سےعذابایک مدت تکانہیںاس تک پہنچنا تھااس وقتوہ(عہد) توڑدیتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاBut when
2كَشَفْنَاWe removed
3عَنْهُمُfrom them
4الرِّجْزَthe punishment
5إِلَىtill
6أَجَلٍa (fixed) term
7هُمْ(which) they
8بَالِغُوهُwere to reach [it]
9إِذَاthen
10هُمْthey
11يَنْكُثُونَbroke (the word)