لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 13

قَالَ فَاہۡبِطۡ مِنۡہَا فَمَا یَکُوۡنُ لَکَ اَنۡ تَتَکَبَّرَ فِیۡہَا فَاخۡرُجۡ اِنَّکَ مِنَ الصّٰغِرِیۡنَ ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَفَاہۡبِطۡمِنۡہَافَمَایَکُوۡنُلَکَاَنۡتَتَکَبَّرَفِیۡہَافَاخۡرُجۡاِنَّکَمِنَ الصّٰغِرِیۡنَ
فرمایاپس اتر جااس سےپس نہیںہےتیرے لئےکہتو تکبر کرےاس میںپس نکل جابےشک توذلیل ہونے والوں میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَفَاہۡبِطۡمِنۡہَافَمَایَکُوۡنُلَکَاَنۡتَتَکَبَّرَفِیۡہَافَاخۡرُجۡاِنَّکَمِنَ الصّٰغِرِیۡنَ
اس نے فرمایاتم اتر جاؤاس سےپس نہیںہو گاتمہارے لیےیہ کہتم تکبر کرواس میںسو تم نکل جاؤیقیناً تمذلیل ہونے والوں میں سے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَفَاهْبِطْمِنْهَافَمَايَكُوْنُلَكَاَنْتَتَكَبَّرَفِيْهَافَاخْرُجْاِنَّكَمِنَالصّٰغِرِيْنَ
فرمایاپس تو اتر جااس سےتو نہیںہےتیرے لیےکہتو تکبر کرےاس میں (یہاں)پس نکل جابیشک توسےذلیل (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَ(Allah) said
2فَاهْبِطْThen go down
3مِنْهَاfrom it
4فَمَاfor not
5يَكُونُit is
6لَكَfor you
7أَنْthat
8تَتَكَبَّرَyou be arrogant
9فِيهَاin it
10فَاخْرُجْSo get out
11إِنَّكَindeed you
12مِنَ(are) of
13الصَّاغِرِينَthe disgraced ones