لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 124

لَاُقَطِّعَنَّ اَیۡدِیَکُمۡ وَ اَرۡجُلَکُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاُقَطِّعَنَّاَیۡدِیَکُمۡوَاَرۡجُلَکُمۡمِّنۡ خِلَافٍثُمَّلَاُصَلِّبَنَّکُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
البتہ میں ضرور کاٹ دوں گاہاتھ تمہارےاور پاؤں تمہارےمخالف سمت سےپھرالبتہ میں ضرور سولی پر چڑھاؤں گا تمہیںسب کے سب کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاُقَطِّعَنَّاَیۡدِیَکُمۡوَاَرۡجُلَکُمۡمِّنۡ خِلَافٍثُمَّلَاُصَلِّبَنَّکُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
یقیناً میں ضرور کاٹ دوں گاہاتھ تمہارےاور پاؤں تمہارےمخالف سمت سےپھریقیناً میں ضرور سُولی دوں گا تم کوسب کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَاُقَطِّعَنَّاَيْدِيَكُمْوَاَرْجُلَكُمْمِّنْخِلَافٍثُمَّلَاُصَلِّبَنَّكُمْاَجْمَعِيْنَ
میں ضرور کاٹ ڈالوں گاتمہارے ہاتھاور تمہارے پاؤںسےدوسری طرفپھرمیں تمہیں ضرور سولی دوں گاسب کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَأُقَطِّعَنَّI will surely cut off
2أَيْدِيَكُمْyour hands
3وَأَرْجُلَكُمْand your feet
4مِنْof
5خِلَافٍopposite (sides)
6ثُمَّThen
7لَأُصَلِّبَنَّكُمْI will surely crucify you
8أَجْمَعِينَall