لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 121

قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۲۱﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤااٰمَنَّابِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
انہوں نے کہاایمان لائے ہمرب العالمین پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤااٰمَنَّابِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
اُنہوں نے کہاایما ن لائے ہمجہانوں کے بادشا ہ پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْٓااٰمَنَّابِرَبِّالْعٰلَمِيْنَ
وہ بولےہم ایمان لائےرب پرتمام جہان (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2آمَنَّاWe believe
3بِرَبِّin (the) Lord
4الْعَالَمِينَ(of) the worlds