لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 114

قَالَ نَعَمۡ وَ اِنَّکُمۡ لَمِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَنَعَمۡوَاِنَّکُمۡلَمِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ
اس نے کہاہاںاور بیشک تمالبتہ مقربین میں سے ہو گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَنَعَمۡوَاِنَّکُمۡلَمِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ
اس نے کہاہاںاور یقیناً تمضرور مقرب لوگوں میں سے ہوگے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَنَعَمْوَاِنَّكُمْلَمِنَالْمُقَرَّبِيْنَ
اس نے کہاہاںاور تم بیشکالبتہ۔ سےمقربین
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2نَعَمْYes
3وَإِنَّكُمْand indeed you
4لَمِنَsurely (will be) of
5الْمُقَرَّبِينَthe ones who are near