لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 11

وَ لَقَدۡ خَلَقۡنٰکُمۡ ثُمَّ صَوَّرۡنٰکُمۡ ثُمَّ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ ٭ۖ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَ ؕ لَمۡ یَکُنۡ مِّنَ السّٰجِدِیۡنَ ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡخَلَقۡنٰکُمۡثُمَّصَوَّرۡنٰکُمۡثُمَّقُلۡنَالِلۡمَلٰٓئِکَۃِاسۡجُدُوۡالِاٰدَمَفَسَجَدُوۡۤااِلَّاۤاِبۡلِیۡسَلَمۡیَکُنۡمِّنَ السّٰجِدِیۡنَ
اور البتہ تحقیقپیدا کیا ہم نے تمہیںپھرصورت بنائی ہم نے تمہاریپھرکہا ہم نےفرشتوں کوسجدہ کروآدم کوتو انہوں نے سجدہ کیاسوائےابلیس کےنہتھا وہسجدہ کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡخَلَقۡنٰکُمۡثُمَّصَوَّرۡنٰکُمۡثُمَّقُلۡنَالِلۡمَلٰٓئِکَۃِاسۡجُدُوۡالِاٰدَمَفَسَجَدُوۡۤااِلَّاۤاِبۡلِیۡسَلَمۡ یَکُنۡمِّنَ السّٰجِدِیۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًپیدا کیا ہم نے تمہیںپھرصورت بنائی ہم نے تمہاریپھرکہا ہم نےفرشتوں کے لیےتم سجدہ کروآدم ؑکے لیےتو ان سب نے سجدہ کیاسوائےابلیس کےنہ وہ ہواسجدہ کرنے والوں میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْخَلَقْنٰكُمْثُمَّصَوَّرْنٰكُمْثُمَّ قُلْنَالِلْمَلٰٓئِكَةِاسْجُدُوْالِاٰدَمَفَسَجَدُوْٓااِلَّآاِبْلِيْسَلَمْ يَكُنْمِّنَالسّٰجِدِيْنَ
اور البتہہم نے تمہیں پیدا کیاپھرہم نے تمہاری شکل و صورت بنائیپھر ہم نے کہافرشتوں کوسجدہ کروآدم کوتو انہوں نے سجدہ کیاسوائےابلیسوہ نہ تھاسےسجدہ کرنے والے ؁
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd certainly
2خَلَقْنَاكُمْWe created you
3ثُمَّthen
4صَوَّرْنَاكُمْWe fashioned you
5ثُمَّThen
6قُلْنَاWe said
7لِلْمَلَائِكَةِto the Angels
8اسْجُدُواProstrate
9لِآدَمَto Adam
10فَسَجَدُواSo they prostrated
11إِلَّاexcept
12إِبْلِيسَIblis
13لَمْNot
14يَكُنْhe was
15مِنَof
16السَّاجِدِينَthose who prostrated