لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 107

فَاَلۡقٰی عَصَاہُ فَاِذَا ہِیَ ثُعۡبَانٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۰۷﴾ۚۖ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَلۡقٰیعَصَاہُفَاِذَاہِیَثُعۡبَانٌمُّبِیۡنٌ
تو اس نے ڈالاعصا اپناتو یکایکوہاژدھا تھاواضح
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَلۡقٰیعَصَاہُفَاِذَاہِیَثُعۡبَانٌمُّبِیۡنٌ
تو اس نے پھینکیاپنی لاٹھیتو اچانکوہایک اژدھا تھاظاہر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَلْقٰىعَصَاهُفَاِذَا ھِىَثُعْبَانٌمُّبِيْنٌ
پس اس نے ڈالااپنا عصاپس وہ اچانکاژدھاصریح (صاف)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَلْقَىSo he threw
2عَصَاهُhis staff
3فَإِذَاand suddenly
4هِيَit
5ثُعْبَانٌ(was) a serpent
6مُبِينٌmanifest