لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 10

وَ لَقَدۡ مَکَّنّٰکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَ جَعَلۡنَا لَکُمۡ فِیۡہَا مَعَایِشَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَشۡکُرُوۡنَ ﴿٪۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡمَکَّنّٰکُمۡفِی الۡاَرۡضِوَجَعَلۡنَالَکُمۡفِیۡہَامَعَایِشَقَلِیۡلًامَّاتَشۡکُرُوۡنَ
اور البتہ تحقیقٹھکانہ دیا ہم نے تمہیںزمین میںاور بنائے ہم نےتمہارے لئےاس میںزندگی کے سامانکتنا کمتم شکر کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡمَکَّنّٰکُمۡفِی الۡاَرۡضِوَجَعَلۡنَالَکُمۡفِیۡہَامَعَایِشَقَلِیۡلًامَّاتَشۡکُرُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًجگہ دی ہم نے تمہیںزمین میںاوربنا دیا ہم نےتمہارے لیےاس میںسامان زندگیبہت کم ہےجوتم شکر ادا کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْمَكَّنّٰكُمْفِي الْاَرْضِوَجَعَلْنَالَكُمْفِيْهَامَعَايِشَقَلِيْلًامَّا تَشْكُرُوْنَ
اور بیشکہم نے تمہیں ٹھکانہ دیازمین میںاور ہم نے بنائےتمہارے لیےاس میںزندگی کے سامانبہت کمجو تم شکر کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd certainly
2مَكَّنَّاكُمْWe established you
3فِيin
4الْأَرْضِthe earth
5وَجَعَلْنَاand We made
6لَكُمْfor you
7فِيهَاin it
8مَعَايِشَlivelihood
9قَلِيلًاLittle
10مَا(is) what
11تَشْكُرُونَyou (are) grateful