لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 5

فَاَمَّا ثَمُوۡدُ فَاُہۡلِکُوۡا بِالطَّاغِیَۃِ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّاثَمُوۡدُفَاُہۡلِکُوۡابِالطَّاغِیَۃِ
تو رہےثمودپس وہ ہلاک کیے گئےحد سے گزرنے والی سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّاثَمُوۡدُفَاُہۡلِکُوۡابِالطَّاغِیَۃِ
سو جوثمود تھےسو انہیں ہلاک کیا گیاحد سے بڑھی ہوئی آواز سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَمَّاثَمُوْدُفَاُهْلِكُوْابِالطَّاغِيَةِ
تو رہےثمودپس وہ ہلاک کہے گئےاونچی آواز سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَمَّاSo as for
2ثَمُودُThamud
3فَأُهْلِكُواthey were destroyed
4بِالطَّاغِيَةِby the overpowering (blast)