لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 49

وَ اِنَّا لَنَعۡلَمُ اَنَّ مِنۡکُمۡ مُّکَذِّبِیۡنَ ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّالَنَعۡلَمُاَنَّمِنۡکُمۡمُّکَذِّبِیۡنَ
اور بےشک ہمالبتہ ہم جانتے ہیںکہ بے شکتم میں کچھجھٹلانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّالَنَعۡلَمُاَنَّمِنۡکُمۡمُّکَذِّبِیۡنَ
اور یقیناًہمیقیناً ضرور جانتے ہیںبلاشبہتم میں سےکچھ جھٹلانے والے بھی ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّالَنَعْلَمُاَنَّ مِنْكُمْمُّكَذِّبِيْنَ
اور بیشک ہمالبتہ ہم جانتے ہیںبیشک تم میں سےجھٹلانے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّاAnd indeed We
2لَنَعْلَمُsurely We know
3أَنَّthat
4مِنْكُمْamong you
5مُكَذِّبِينَ(are) deniers