لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 48

وَ اِنَّہٗ لَتَذۡکِرَۃٌ لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗلَتَذۡکِرَۃٌلِّلۡمُتَّقِیۡنَ
اور بےشک وہالبتہ ایک نصیحت ہےمتقی لوگوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗلَتَذۡکِرَۃٌلِّلۡمُتَّقِیۡنَ
اور یقیناًوہبلا شبہ ایک نصیحت ہےاللہ تعالیٰ سے ڈرنے والوں کیلئے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّهٗلَتَذْكِرَةٌلِّلْمُتَّقِيْنَ
اور بیشک وہالبتہ ایک نصیحتمتقی لوگوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّهُAnd indeed it
2لَتَذْكِرَةٌ(is) surely a reminder
3لِلْمُتَّقِينَfor the Allah-fearing