لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 42

وَ لَا بِقَوۡلِ کَاہِنٍ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَابِقَوۡلِکَاہِنٍقَلِیۡلًامَّاتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہ ہیقول ہےکسی کاہن کاکتنا کمتم نصیحت پکڑتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَابِقَوۡلِکَاہِنٍقَلِیۡلًامَّاتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہقول ہےکسی کاہن کابہت کم ہی ہےجوتم نصیحت قبول کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا بِقَوْلِكَاهِنٍقَلِيْلًا مَّاتَذَكَّرُوْنَ
اور نہ ہی قول ہےکسی کا ہنکتنا تھوڑاتم نصیحت پکڑتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd not
2بِقَوْلِ(it is the) word
3كَاهِنٍ(of) a soothsayer
4قَلِيلًاlittle
5مَا(is) what
6تَذَكَّرُونَyou take heed