لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 41

وَّ مَا ہُوَ بِقَوۡلِ شَاعِرٍ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّمَاہُوَبِقَوۡلِشَاعِرٍقَلِیۡلًامَّاتُؤۡمِنُوۡنَ
اور نہیںیہقولکسی شاعر کاکتنا کمتم ایمان لاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّمَاہُوَ بِقَوۡلِشَاعِرٍقَلِیۡلًامَّاتُؤۡمِنُوۡنَ
اور نہیںوہ قولکسی شاعر کابہت ہی کم ہےجوتم ایمان لاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّمَا هُوَبِقَوْلِ شَاعِرٍقَلِيْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَ
اور نہیں وہکسی شاعر کا قولکتنا کم تم ایمان لاتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2هُوَit
3بِقَوْلِ(is the) word
4شَاعِرٍ(of) a poet
5قَلِيلًاlittle
6مَا(is) what
7تُؤْمِنُونَyou believe!