لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 4

کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ وَ عَادٌۢ بِالۡقَارِعَۃِ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَذَّبَتۡثَمُوۡدُوَعَادٌۢبِالۡقَارِعَۃِ
جھٹلایاثموداور عاد نےکھٹکھٹانے والی کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَذَّبَتۡثَمُوۡدُوَعَادٌۢبِالۡقَارِعَۃِ
جھٹلایا تھاثمود نےاور عاد نےکھڑکھڑانے والی کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَذَّبَتْثَمُوْدُوَعَادٌۢبِالْقَارِعَةِ
جھٹلایاثمود نےاور عاد نےکھڑکا دینے والی کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَذَّبَتْDenied
2ثَمُودُThamud
3وَعَادٌand Aad
4بِالْقَارِعَةِthe Striking Calamity