لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 38

فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَاۤاُقۡسِمُبِمَاتُبۡصِرُوۡنَ
پس نہیںمیں قسم کھاتا ہوںاس کی جوتم دیکھتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَاۤاُقۡسِمُبِمَاتُبۡصِرُوۡنَ
پس نہیںمیں قسم کھاتا ہوںان چیزوں کی جنہیںتم دیکھتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَآ اُقْسِمُبِمَا تُبْصِرُوْنَ
پس نہیں میں قسم کھاتا ہوںساتھ اس کے جو تم دیکھتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَاBut nay!
2أُقْسِمُI swear
3بِمَاby what
4تُبْصِرُونَyou see