لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 36

وَّ لَا طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ غِسۡلِیۡنٍ ﴿ۙ۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّلَاطَعَامٌاِلَّامِنۡ غِسۡلِیۡنٍ
اور نہکوئی کھانامگرزخموں کے دھوون کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّلَاطَعَامٌاِلَّامِنۡ غِسۡلِیۡنٍ
اور نہ ہےکوئی کھاناسوائےپیپ کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّلَا طَعَامٌاِلَّا مِنْ غِسْلِيْنٍ
اور نہ کوئی کھانامگر پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd not
2طَعَامٌany food
3إِلَّاexcept
4مِنْfrom
5غِسْلِينٍ(the) discharge of wounds