لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 31

ثُمَّ الۡجَحِیۡمَ صَلُّوۡہُ ﴿ۙ۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّالۡجَحِیۡمَصَلُّوۡہُ
پھرجہنم میںجھونکو اسے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّالۡجَحِیۡمَصَلُّوۡہُ
پھرجہنم میںجھونک دو اسے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّ الْجَحِيْمَصَلُّوْهُ
پھر جہنم میںجھونکو اس کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2الْجَحِيمَ(into) the Hellfire
3صَلُّوهُburn him