لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 23

قُطُوۡفُہَا دَانِیَۃٌ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُطُوۡفُہَادَانِیَۃٌ
پھل جس کےقریب ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُطُوۡفُہَادَانِیَۃٌ
اس کے پھلقریب ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُطُوْفُهَادَانِيَةٌ
میوے جس کےجھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُطُوفُهَاIts clusters of fruits
2دَانِيَةٌhanging near