لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 21

فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ﴿ۙ۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَہُوَفِیۡ عِیۡشَۃٍرَّاضِیَۃٍ
تو وہزندگی میں ہو گادل پسند
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَہُوَفِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ
پس وہپسندیدہ زندگی میں (ہوگا)
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَهُوَفِيْ عِيْشَةٍرَّاضِيَةٍ
تو وہعیش میں ہوگا۔ زندگی میں ہوگادل پسند
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَهُوَSo he
2فِي(will be) in
3عِيشَةٍa life
4رَاضِيَةٍpleasant