لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحاقة (69) — آیت 16

وَ انۡشَقَّتِ السَّمَآءُ فَہِیَ یَوۡمَئِذٍ وَّاہِیَۃٌ ﴿ۙ۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَانۡشَقَّتِالسَّمَآءُفَہِیَیَوۡمَئِذٍوَّاہِیَۃٌ
اور پھٹ جائے گاآسمانتو وہاس دنکمزور ہو گا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَانۡشَقَّتِالسَّمَآءُفَہِیَیَوۡمَئِذٍوَّاہِیَۃٌ
اور پھٹ جائےگاآسمانتو وہاس دنکمزور بھر بھرا ہوگا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَانْشَقَّتِ السَّمَآءُفَھِيَيَوْمَئِذٍوَّاهِيَةٌ
اور پھٹ جائے گا آسمانتو وہاس دنسست ہوگا ۔ کمزور ہوگا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَانْشَقَّتِAnd will split
2السَّمَاءُthe heaven
3فَهِيَso it
4يَوْمَئِذٍ(is on) that Day
5وَاهِيَةٌfrail