لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القلم (68) — آیت 7
اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۪ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُبِمَنۡضَلَّعَنۡ سَبِیۡلِہٖوَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
بےشکرب آپ کاوہزیادہ جانتا ہےاسے جوبھٹک گیااس کے راستے سےاور وہزیادہ جانتا ہےہدایت پانے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُبِمَنۡضَلَّعَنۡ سَبِیۡلِہٖوَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
بلاشبہتمہارا ربوہزیا دہ جاننے والا ہےاس کو جوبھٹک گیااس کے راستے سےاور وہزیادہ جاننے والا ہےہدایت یا فتہ لوگوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ رَبَّكَهُوَ اَعْلَمُبِمَنْ ضَلَّعَنْ سَبِيْلِهٖوَهُوَ اَعْلَمُبِالْمُهْتَدِيْنَ
بیشک رب تیراوہ زیادہ جانتا ہےاس کو جو بھٹک گیااس کے راستے سےاور وہ زیادہ جانتا ہےہدایت پانے والوں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2رَبَّكَyour Lord
3هُوَHe
4أَعْلَمُ(is) most knowing
5بِمَنْof (he) who
6ضَلَّhas strayed
7عَنْfrom
8سَبِيلِهِHis way
9وَهُوَand He
10أَعْلَمُ(is) most knowing
11بِالْمُهْتَدِينَof the guided ones

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل