وَ اُمۡلِیۡ لَہُمۡ ؕ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ ﴿۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاُمۡلِیۡلَہُمۡاِنَّکَیۡدِیۡمَتِیۡنٌ
اور میں مہلت دے رہا ہوںانہیںبےشکتدبیر میرینہایت مضبوط ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاُمۡلِیۡلَہُمۡاِنَّکَیۡدِیۡمَتِیۡنٌ
اور میں مہلت دے رہا ہوںا ن کویقیناخفیہ تدبیر میریبہت مضبوط ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاُمْلِيْ لَهُمْاِنَّكَيْدِيْمَتِيْنٌ
اورمیں ڈھیل دے رہا ہوں ان کے لیےبیشکمیری چالبہت پختہ ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأُمْلِيAnd I will give respite
2لَهُمْto them
3إِنَّIndeed
4كَيْدِيMy plan
5مَتِينٌ(is) firm