لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القلم (68) — آیت 4

وَ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّکَلَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ
اور بےشک آپیقیناً بلند اخلاق پر ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّکَلَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ
اور بلا شبہ آپیقیناًعظیم اخلاق پر ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّكَلَعَلٰى خُلُقٍ عَظِيْمٍ
اور بیشک آپالبتہ اخلاق کے بلند مرتبے پر ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّكَAnd indeed you
2لَعَلَىsurely (are)
3خُلُقٍ(of) a moral character
4عَظِيمٍgreat