لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القلم (68) — آیت 26

فَلَمَّا رَاَوۡہَا قَالُوۡۤا اِنَّا لَضَآلُّوۡنَ ﴿ۙ۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَوۡہَاقَالُوۡۤااِنَّالَضَآلُّوۡنَ
تو جبانہوں نے دیکھا اسےوہ کہنے لگےبےشک ہمالبتہ راستہ بھول گئے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَوۡہَاقَالُوۡۤااِنَّالَضَآلُّوۡنَ
مگر جبانہوں نے دیکھا اس کوانہوں نے کہایقیناًہمضرور راستہ بھولے ہو ئے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّارَاَوْهَاقَالُوْٓااِنَّا لَضَآلُّوْنَ
تو جبانہوں نے دیکھا اس کوکہنے لگےبیشک ہم البتہ بھٹک گئے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاBut when
2رَأَوْهَاthey saw it
3قَالُواthey said
4إِنَّاIndeed we
5لَضَالُّونَ(are) surely lost