لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القلم (68) — آیت 19
فَطَافَ عَلَیۡہَا طَآئِفٌ مِّنۡ رَّبِّکَ وَ ہُمۡ نَآئِمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَطَافَعَلَیۡہَاطَآئِفٌمِّنۡ رَّبِّکَوَہُمۡنَآئِمُوۡنَ
تو پھر گیااس پرایک پھرنے والاآپ کے رب کی طرف سےاور وہسو رہے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَطَافَعَلَیۡہَاطَآئِفٌمِّنۡ رَّبِّکَوَہُمۡنَآئِمُوۡنَ
چنانچہ پھر گیااس (باغ )پرپھرنے والا (عذاب)تیرے رب کی طرف سےحالا نکہ وہسورہے تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَطَافَعَلَيْهَاطَآئِفٌمِّنْ رَّبِّكَوَهُمْ نَآئِمُوْنَ
تو پھر گیااس پرایک پھرنے والاتیرے رب کی طرف سےاور وہ سو رہے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَطَافَSo there came
2عَلَيْهَاupon it
3طَائِفٌa visitation
4مِنْfrom
5رَبِّكَyour Lord
6وَهُمْwhile they
7نَائِمُونَwere asleep

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل