لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القلم (68) — آیت 17

اِنَّا بَلَوۡنٰہُمۡ کَمَا بَلَوۡنَاۤ اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ ۚ اِذۡ اَقۡسَمُوۡا لَیَصۡرِمُنَّہَا مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّابَلَوۡنٰہُمۡکَمَابَلَوۡنَاۤاَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِاِذۡاَقۡسَمُوۡالَیَصۡرِمُنَّہَامُصۡبِحِیۡنَ
بےشک ہمآزمایا ہم نے انہیںجیسا کہآزمایا ہم نےباغ والوں کوجبانہوں نے قسم کھائیالبتہ وہ ضرور کاٹ لیں گے اسےصبح سویرے ہی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّابَلَوۡنٰہُمۡکَمَابَلَوۡنَاۤاَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِاِذۡاَقۡسَمُوۡالَیَصۡرِمُنَّہَامُصۡبِحِیۡنَ
یقیناًہم نےآزمائش میں ڈالا انہیںجیسےآزمائش کی تھی ہم نےباغ والوں کیجبانہوں نے قسم کھا ئیاس کا پھل ضرور توڑ لیں گےصبح سویرے ہی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّابَلَوْنٰهُمْكَمَا بَلَوْنَآاَصْحٰبَ الْجَنَّةِاِذْ اَقْسَمُوْالَيَصْرِمُنَّهَامُصْبِحِيْنَ
بیشک ہم نےآزمائش میں ڈالا ہم نے ان کوجیسا کہ آزمایا ہم نےباغ والوں کوجب انہوں نے قسم کھائیالبتہ ضرور کاٹ لیں گے اس کوصبح سویرے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّاIndeed We
2بَلَوْنَاهُمْhave tried them
3كَمَاas
4بَلَوْنَاWe tried
5أَصْحَابَ(the) companions
6الْجَنَّةِ(of) the garden
7إِذْwhen
8أَقْسَمُواthey swore
9لَيَصْرِمُنَّهَاto pluck its fruit
10مُصْبِحِينَ(in the) morning