لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القلم (68) — آیت 12
مَّنَّاعٍ لِّلۡخَیۡرِ مُعۡتَدٍ اَثِیۡمٍ ﴿ۙ۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَّنَّاعٍلِّلۡخَیۡرِمُعۡتَدٍاَثِیۡمٍ
بہت روکنے والابھلائی کاحد سے بڑھنے والاسخت گناہ گار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَّنَّاعٍلِّلۡخَیۡرِمُعۡتَدٍاَثِیۡمٍ
بہت روکنے والے کابھلائی سےحد سے بڑھنے والے کاسخت گناہ گار ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَّنَّاعٍلِّلْخَيْرِمُعْتَدٍاَثِيْمٍ
بہت روکنے والابھلائی کاحد سے بڑھنے والاگناہ گار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَنَّاعٍA preventer
2لِلْخَيْرِof (the) good
3مُعْتَدٍtransgressor
4أَثِيمٍsinful

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل