لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الملك (67) — آیت 7

اِذَاۤ اُلۡقُوۡا فِیۡہَا سَمِعُوۡا لَہَا شَہِیۡقًا وَّ ہِیَ تَفُوۡرُ ۙ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذَاۤاُلۡقُوۡافِیۡہَاسَمِعُوۡالَہَاشَہِیۡقًاوَّہِیَتَفُوۡرُ
جبوہ ڈالے جائیں گےاس میںوہ سنیں گےاس کاچلّانا/دھاڑنااور وہجوش کھا رہی ہو گی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذَاۤاُلۡقُوۡافِیۡہَاسَمِعُوۡالَہَاشَہِیۡقًاوَّہِیَتَفُوۡرُ
جبوہ ڈالے جائیں گےاس میںوہ سنیں گےاس کے لئےگدھے کے زور سے چیخنے کی آوازاور وہجوش ماررہی ہوگی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذَآ اُلْقُوْافِيْهَاسَمِعُوْالَهَاشَهِيْقًاوَّهِىَ تَفُوْرُ
جب وہ ڈالیں جائیں گےاس میںسنیں گےواسطے اس کےچلانااور وہ جوش کھارہی ہوگی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذَاWhen
2أُلْقُواthey are thrown
3فِيهَاtherein
4سَمِعُواthey will hear
5لَهَاfrom it
6شَهِيقًاan inhaling
7وَهِيَwhile it
8تَفُورُboils up