لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الملك (67) — آیت 6

وَ لِلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ عَذَابُ جَہَنَّمَ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِرَبِّہِمۡعَذَابُجَہَنَّمَوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اور ان کے لیے جنہوں نےکفر کیاساتھ اپنے رب کےعذاب ہےجہنم کااور کتنا برا ہےٹھکانہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِرَبِّہِمۡعَذَابُجَہَنَّمَوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اور ان لوگوں کے لئے جنہوں نےکفر کیااپنے رب کے ساتھعذاب ہےجہنم کااور بہت برا ہےٹھکانہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِلَّذِيْنَ كَفَرُوْابِرَبِّهِمْعَذَابُجَهَنَّمَوَبِئْسَ الْمَصِيْرُ
اور ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیااپنے رب کے ساتھعذاب ہےجہنم کااور کتنا برا ہے ٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِلَّذِينَAnd for those who
2كَفَرُواdisbelieved
3بِرَبِّهِمْin their Lord
4عَذَابُ(is the) punishment
5جَهَنَّمَ(of) Hell
6وَبِئْسَand wretched is
7الْمَصِيرُthe destination