لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الملك (67) — آیت 29

قُلۡ ہُوَ الرَّحۡمٰنُ اٰمَنَّا بِہٖ وَ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡنَا ۚ فَسَتَعۡلَمُوۡنَ مَنۡ ہُوَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡہُوَالرَّحۡمٰنُاٰمَنَّابِہٖوَعَلَیۡہِتَوَکَّلۡنَافَسَتَعۡلَمُوۡنَمَنۡہُوَفِیۡ ضَلٰلٍمُّبِیۡنٍ
کہہ دیجئےوہیرحمٰن ہےایمان لائے ہماس پراور اسی پرتوکل کیا ہم نےپس عنقریب تم جان لوگےکون ہےجوگمراہی میں ہےکھلی کھلی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡہُوَالرَّحۡمٰنُاٰمَنَّابِہٖوَعَلَیۡہِتَوَکَّلۡنَافَسَتَعۡلَمُوۡنَمَنۡہُوَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
کہہ دووہوسیع رحمت والاہےایمان لائے ہماس پراور اس پربھروسہ کیا ہم نےتو جلد ہی تم جان لوگےکونوہکھلی گمراہی میں ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْهُوَالرَّحْمٰنُاٰمَنَّا بِهٖوَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَافَسَتَعْلَمُوْنَمَنْ هُوَفِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ
کہہ دیجئےوہیرحمنایمان لائے ہم اس پراور اسی پر توکل کیا ہم نےپس عنقریب تم جان لوگےکون ہے وہ جوکھلی گمراہی میں ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2هُوَHe
3الرَّحْمَنُ(is) the Most Gracious
4آمَنَّاwe believe
5بِهِin Him
6وَعَلَيْهِand upon Him
7تَوَكَّلْنَاwe put (our) trust
8فَسَتَعْلَمُونَSo you will know
9مَنْwho
10هُوَ(is) it
11فِي(that is) in
12ضَلَالٍerror
13مُبِينٍclear