لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الملك (67) — آیت 21

اَمَّنۡ ہٰذَا الَّذِیۡ یَرۡزُقُکُمۡ اِنۡ اَمۡسَکَ رِزۡقَہٗ ۚ بَلۡ لَّجُّوۡا فِیۡ عُتُوٍّ وَّ نُفُوۡرٍ ﴿۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡہٰذَاالَّذِیۡیَرۡزُقُکُمۡاِنۡاَمۡسَکَرِزۡقَہٗبَلۡلَّجُّوۡافِیۡ عُتُوٍّوَّنُفُوۡرٍ
یا کون ہےوہجورزق دے گا تمہیںاگروہ روک لےرزق اپنابلکہوہ اڑے ہوئے ہیںسرکشی میںاور بدکنے میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡہٰذَا الَّذِیۡیَرۡزُقُکُمۡاِنۡاَمۡسَکَرِزۡقَہٗبَلۡلَّجُّوۡافِیۡ عُتُوٍّوَّنُفُوۡرٍ
یا کون ہے؟وہ جورزق دے تمہیںاگروہ روک لےرزق اپنابلکہوہ اڑے ہو ئے ہیںسرکشی میںاور گریز پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمَّنْ هٰذَا الَّذِيْيَرْزُقُكُمْاِنْ اَمْسَكَرِزْقَهٗبَلْ لَّجُّوْافِيْ عُتُوٍّوَّنُفُوْرٍ
یا کون ہے وہ جورزق دے گا تم کواگر تھام لیا۔ روک لیااس نے رزق اپنابلکہ وہ اڑے ہوئے ہیںسرکشی میںبھاگنے میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمَّنْWho is?
2هَذَاthis
3الَّذِيthe one
4يَرْزُقُكُمْto provide you
5إِنْif
6أَمْسَكَHe withheld
7رِزْقَهُHis provision
8بَلْNay
9لَجُّواthey persist
10فِيin
11عُتُوٍّpride
12وَنُفُورٍand aversion