لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الملك (67) — آیت 2

الَّذِیۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَ الۡحَیٰوۃَ لِیَبۡلُوَکُمۡ اَیُّکُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡغَفُوۡرُ ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡخَلَقَالۡمَوۡتَوَالۡحَیٰوۃَلِیَبۡلُوَکُمۡاَیُّکُمۡاَحۡسَنُعَمَلًاوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡغَفُوۡرُ
وہ جس نےپیدا کیاموتاور زندگی کوتا کہ وہ آزمائے تمہیںکون تم میں سےزیادہ اچھا ہےعمل میںاور وہبہت زبردست ہےبہت بخشنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡخَلَقَالۡمَوۡتَوَالۡحَیٰوۃَلِیَبۡلُوَکُمۡاَیُّکُمۡاَحۡسَنُعَمَلًاوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡغَفُوۡرُ
وہ ذات جس نےپیدا کیاموت کواور زندگی کوتا کہ وہ تمہیں آزمائےکون تم میں سےزیادہ اچھا ہےعمل میںاور وہسب پرغالب ہےبے حد بخشنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْخَلَقَ الْمَوْتَوَالْحَيٰوةَلِيَبْلُوَكُمْاَيُّكُمْاَحْسَنُ عَمَلًاوَهُوَ الْعَزِيْزُالْغَفُوْرُ
جس نےپیدا کیا موت کواور زندگی کوتاکہ آزمائے تم کوکون ساتم میں سےزیادہ اچھا ہے عمل میںاور وہ زبردست ہےبخشش کرنے والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِيThe One Who
2خَلَقَcreated
3الْمَوْتَdeath
4وَالْحَيَاةَand life
5لِيَبْلُوَكُمْthat He may test you
6أَيُّكُمْwhich of you
7أَحْسَنُ(is) best
8عَمَلًا(in) deed
9وَهُوَAnd He
10الْعَزِيزُ(is) the All-Mighty
11الْغَفُورُthe Oft-Forgiving