لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الملك (67) — آیت 18

وَ لَقَدۡ کَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡکَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَکَیۡفَکَانَنَکِیۡرِ
اور البتہ تحقیقجھٹلایاان لوگوں نے جوا ن سے پہلے تھےتو کیساتھاعذاب میرا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡکَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَکَیۡفَکَانَنَکِیۡرِ
اور بلاشبہ یقیناجھٹلایاان لوگوں نے جوان سے پہلے تھےپھر کیساتھامیرا عذاب
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْكَذَّبَالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْفَكَيْفَكَانَ نَكِيْرِ
اور البتہ تحقیقجھٹلایاان لوگوں نےجو ان سے پہلے تھےتو کس طرحتھی پکڑ میری
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd indeed
2كَذَّبَdenied
3الَّذِينَthose
4مِنْfrom
5قَبْلِهِمْbefore them
6فَكَيْفَand how?
7كَانَwas
8نَكِيرِMy rejection