لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الملك (67) — آیت 12

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَیۡبِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیَخۡشَوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَیۡبِلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّاَجۡرٌکَبِیۡرٌ
بےشکوہ جوڈرتے ہیںاپنے رب سےغائبانہان کے لیے ہےبخششاور اجربہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیَخۡشَوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَیۡبِلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّاَجۡرٌکَبِیۡرٌ
یقیناًوہ لوگ جوڈرتے ہیںاپنے رب سےبن دیکھےان کے لئےبخشش ہےاور اجربہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الَّذِيْنَيَخْشَوْنَرَبَّهُمْبِالْغَيْبِلَهُمْ مَّغْفِرَةٌوَّاَجْرٌكَبِيْرٌ
بیشک وہ لوگجو ڈرتے ہیںاپنے رب سےساتھ غیب کے۔ غائبانہ طور پران کے لیے بخشش ہےاور اجربہت بڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3يَخْشَوْنَfear
4رَبَّهُمْtheir Lord
5بِالْغَيْبِunseen
6لَهُمْfor them
7مَغْفِرَةٌ(is) forgiveness
8وَأَجْرٌand a reward
9كَبِيرٌgreat