لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التحريم (66) — آیت 11

وَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا امۡرَاَتَ فِرۡعَوۡنَ ۘ اِذۡ قَالَتۡ رَبِّ ابۡنِ لِیۡ عِنۡدَکَ بَیۡتًا فِی الۡجَنَّۃِ وَ نَجِّنِیۡ مِنۡ فِرۡعَوۡنَ وَ عَمَلِہٖ وَ نَجِّنِیۡ مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَضَرَبَاللّٰہُمَثَلًالِّلَّذِیۡنَاٰمَنُواامۡرَاَتَ فِرۡعَوۡنَاِذۡقَالَتۡرَبِّابۡنِلِیۡعِنۡدَکَبَیۡتًافِی الۡجَنَّۃِوَنَجِّنِیۡمِنۡ فِرۡعَوۡنَوَعَمَلِہٖوَنَجِّنِیۡمِنَ الۡقَوۡمِالظّٰلِمِیۡنَ
اور بیان کیاللہ نےایک مثالان کے لیے جوایمان لائےفرعون کی بیوی کیجباس نے کہااے میرے رببنامیرے لیےاپنے پاسایک گھرجنت میںاور نجات دے مجھےفرعون سےاور اس کے عمل سےاور نجات دے مجھےان لوگوں سےجو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَضَرَبَاللّٰہُمَثَلًالِّلَّذِیۡنَاٰمَنُواامۡرَاَتَ فِرۡعَوۡنَاِذۡقَالَتۡرَبِّابۡنِ لِیۡعِنۡدَکَبَیۡتًافِی الۡجَنَّۃِوَنَجِّنِیۡمِنۡ فِرۡعَوۡنَوَعَمَلِہٖوَنَجِّنِیۡمِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ
اور بیان کیاللہ تعالیٰ نےایک مثالان کے لئے جوایمان لائےفرعون کی بیوی کیجباس نے کہااے میرے رببنادے میرے لئےاپنے پاسایک گھرجنت میںاور نجات دے مجھےفرعون سےاور اس کے عمل سےاور نجات دے مجھےظالم لوگوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَضَرَبَ اللّٰهُمَثَلًالِّلَّذِيْنَاٰمَنُواامْرَاَتَ فِرْعَوْنَاِذْ قَالَتْرَبِّ ابْنِلِيْ عِنْدَكَبَيْتًافِي الْجَنَّةِوَنَجِّنِيْمِنْفِرْعَوْنَوَعَمَلِهٖوَنَجِّنِيْمِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ
اور بیان کی اللہ نےایک مثالان لوگوں کے لیےجو ایمان لائےفرعون کی بیوی کیجب وہ بولیاے میرے رب۔ بنامیرے لیے اپنے پاسایک گھرجنت میںاور نجات دے مجھ کوسےفرعون (سے)اور اس کے عمل سےاور نجات دے مجھ کوظالم لوگوں سے۔ ظالم قوم سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَضَرَبَAnd presents
2اللَّهُAllah
3مَثَلًاan example
4لِلَّذِينَfor those who
5آمَنُواbelieved
6امْرَأَتَ(the) wife
7فِرْعَوْنَ(of) Firaun
8إِذْwhen
9قَالَتْshe said
10رَبِّMy Lord!
11ابْنِBuild
12لِيfor me
13عِنْدَكَnear You
14بَيْتًاa house
15فِيin
16الْجَنَّةِParadise
17وَنَجِّنِيand save me
18مِنْfrom
19فِرْعَوْنَFiraun
20وَعَمَلِهِand his deeds
21وَنَجِّنِيand save me
22مِنَfrom
23الْقَوْمِthe people
24الظَّالِمِينَthe wrongdoers