لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التحريم (66) — آیت 10

ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوا امۡرَاَتَ نُوۡحٍ وَّ امۡرَاَتَ لُوۡطٍ ؕ کَانَتَا تَحۡتَ عَبۡدَیۡنِ مِنۡ عِبَادِنَا صَالِحَیۡنِ فَخَانَتٰہُمَا فَلَمۡ یُغۡنِیَا عَنۡہُمَا مِنَ اللّٰہِ شَیۡئًا وَّ قِیۡلَ ادۡخُلَا النَّارَ مَعَ الدّٰخِلِیۡنَ ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ضَرَبَاللّٰہُمَثَلًالِّلَّذِیۡنَکَفَرُواامۡرَاَتَ نُوۡحٍوَّامۡرَاَتَ لُوۡطٍکَانَتَاتَحۡتَعَبۡدَیۡنِمِنۡ عِبَادِنَاصَالِحَیۡنِفَخَانَتٰہُمَافَلَمۡیُغۡنِیَاعَنۡہُمَامِنَ اللّٰہِشَیۡئًاوَّقِیۡلَادۡخُلَاالنَّارَمَعَ الدّٰخِلِیۡنَ
بیان کیاللہ نےایک مثالان کے لیے جنہوں نےکفر کیانوح کی بیوی کیاور لوط کی بیوی کیوہ دونوں تھیںنیچےدو بندوں کےہمارے بندوں میں سےجو دونوں نیک تھےتو ان دونوں نے خیانت کی ان سےتو نہوہ دونوں کام آ سکےان دونوں کےاللہ سےکچھ بھیاور کہہ دیا گیادونوں داخل ہو جاؤآگ میںساتھ داخل ہونے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ضَرَبَاللّٰہُمَثَلًالِّلَّذِیۡنَکَفَرُواامۡرَاَتَنُوۡحٍوَّامۡرَاَتَلُوۡطٍکَانَتَاتَحۡتَعَبۡدَیۡنِمِنۡ عِبَادِنَاصَالِحَیۡنِفَخَانَتٰہُمَافَلَمۡیُغۡنِیَاعَنۡہُمَامِنَ اللّٰہِشَیۡئًاوَّقِیۡلَادۡخُلَاالنَّارَمَعَالدّٰخِلِیۡنَ
بیان کیاللہ تعالیٰ نےایک مثالان لوگوں کے لیےجنہوں نے کفر کیابیوی کینوح کیاور بیوی کیلوط کیدونوں تھیںزیر نکاحدو بندوں کےہمارے بندوں میں سےنیکپھر دونوں نے خیانت کی ان سےتو نہوہ کام آئےان دونوں سےاللہ تعالیٰ سےکچھ بھیاور کہہ دیا گیاداخل ہو جاؤآگ میںساتھداخل ہونے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ضَرَبَ اللّٰهُمَثَلًالِّلَّذِيْنَ كَفَرُواامْرَاَتَنُوْحٍوَّامْرَاَتَ لُوْطٍكَانَتَاتَحْتَ عَبْدَيْنِمِنْعِبَادِنَاصَالِحَيْنِفَخَانَتٰهُمَافَلَمْ يُغْنِيَاعَنْهُمَامِنَ اللّٰهِشَيْئًاوَّقِيْلَ ادْخُلَاالنَّارَمَعَ الدّٰخِلِيْنَ
بیان کی اللہ نےایک مثالان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیابیوی کینوح کیاور لوط کی بیوی کیوہ دونوں تھیںماتحت دو بندوں کےسےہمارے بندوں میں (سے)دونوں نیک تھےتو ان دونوں نے خیانت کی ان سےتو نہ وہ دونوں کام آسکےان دونوں کواللہ سےکچھ بھیاور کہہ دیا گیا دونوں داخل ہوجاؤآگ میںداخل ہونے والوں کے ساتھ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ضَرَبَPresents
2اللَّهُAllah
3مَثَلًاan example
4لِلَّذِينَfor those who
5كَفَرُواdisbelieved
6امْرَأَتَ(the) wife
7نُوحٍ(of) Nuh
8وَامْرَأَتَ(and the) wife
9لُوطٍ(of) Lut
10كَانَتَاboth were
11تَحْتَunder
12عَبْدَيْنِtwo [slaves]
13مِنْof
14عِبَادِنَاOur slaves
15صَالِحَيْنِboth righteous
16فَخَانَتَاهُمَاbut they both betrayed them
17فَلَمْso not
18يُغْنِيَاthey availed
19عَنْهُمَاboth of them
20مِنَfrom
21اللَّهِAllah
22شَيْئًا(in) anything
23وَقِيلَand it was said
24ادْخُلَاboth Enter
25النَّارَthe Fire
26مَعَwith
27الدَّاخِلِينَthose who enter