لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التحريم (66) — آیت 1

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰہُ لَکَ ۚ تَبۡتَغِیۡ مَرۡضَاتَ اَزۡوَاجِکَ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّلِمَتُحَرِّمُمَاۤاَحَلَّاللّٰہُلَکَتَبۡتَغِیۡمَرۡضَاتَاَزۡوَاجِکَوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اےنبیکیوںآپ حرام کرتے ہیںاس کو جوحلال کیااللہ نےآپ کے لیےآپ چاہتے ہیںرضامندیاپنی بیویوں کیاور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّلِمَتُحَرِّمُمَاۤاَحَلَّاللّٰہُلَکَتَبۡتَغِیۡمَرۡضَاتَاَزۡوَاجِکَوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اےنبیکیوںآپ حرام کر تے ہیںجسےحلال کیا ہےاللہ تعالیٰ نےآپ پرآپ چاہتے ہیںخوشیاپنی بیویوں کیاور اللہ تعالیٰبےحد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّلِمَ تُحَرِّمُمَآ اَحَلَّ اللّٰهُلَكَتَبْتَغِيْمَرْضَاتَاَزْوَاجِكَوَاللّٰهُغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)کیوں آپ حرام قرار دیتے ہیںجو حلال کیا اللہ نےآپ کے لیےآپ چاہتے ہیںرضامندیاپنی بیویوں کیاور اللہبخشنے والامہربان ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2النَّبِيُّProphet!
3لِمَWhy (do)?
4تُحَرِّمُyou prohibit
5مَاwhat
6أَحَلَّhas made lawful
7اللَّهُAllah
8لَكَfor you
9تَبْتَغِيseeking
10مَرْضَاتَ(to) please
11أَزْوَاجِكَyour wives
12وَاللَّهُAnd Allah
13غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
14رَحِيمٌMost Merciful