لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الطلاق (65) — آیت 11

رَّسُوۡلًا یَّتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ مُبَیِّنٰتٍ لِّیُخۡرِجَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَ مَنۡ یُّؤۡمِنۡۢ بِاللّٰہِ وَ یَعۡمَلۡ صَالِحًا یُّدۡخِلۡہُ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ قَدۡ اَحۡسَنَ اللّٰہُ لَہٗ رِزۡقًا ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَّسُوۡلًایَّتۡلُوۡاعَلَیۡکُمۡاٰیٰتِاللّٰہِمُبَیِّنٰتٍلِّیُخۡرِجَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِمِنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَمَنۡیُّؤۡمِنۡۢبِاللّٰہِوَیَعۡمَلۡصَالِحًایُّدۡخِلۡہُجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًاقَدۡاَحۡسَنَاللّٰہُلَہٗرِزۡقًا
ایک رسولجو تلاوت کرتا ہےتم پرآیاتاللہ کیواضحتا کہ وہ نکالےان لوگوں کو جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاندھیروں سےطرف نور کےاور جو کوئیایمان لائےاللہ پراور وہ عمل کرےنیکوہ داخل کرے گا اسےباغات میںبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںہمیشہ ہمیشہتحقیقاچھا دیااللہ نےاسےرزق
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَّسُوۡلًایَّتۡلُوۡاعَلَیۡکُمۡاٰیٰتِ اللّٰہِمُبَیِّنٰتٍلِّیُخۡرِجَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِمِنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَمَنۡیُّؤۡمِنۡۢبِاللّٰہِوَیَعۡمَلۡصَالِحًایُّدۡخِلۡہُجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًاقَدۡاَحۡسَنَاللّٰہُلَہٗرِزۡقًا
وہ ایک رسول ہےجو پڑھ کر سناتا ہےتمہیںاللہ تعالیٰ کی آیاتواضح بیان کرنے والیتاکہ وہ نکال لائےان لوگوں کو جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکتاریکیوں سےروشنی کی جانباور جو کوئیایمان لائےاللہ تعالیٰ پراور عمل کرےنیکوہ داخل کرے گا اسےجنتوں میںبہتی ہیںجن کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںہمیشہ ہمیشہبلاشبہبہترین بنایا ہےاللہ تعالیٰ نےاس کے لیےرزق
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
رَّسُوْلًايَّتْلُوْاعَلَيْكُمْاٰيٰتِ اللّٰهِمُبَيِّنٰتٍلِّيُخْرِجَ الَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِمِنَ الظُّلُمٰتِاِلَى النُّوْرِوَمَنْ يُّؤْمِنْۢبِاللّٰهِوَيَعْمَلْصَالِحًايُّدْخِلْهُجَنّٰتٍتَجْرِيْمِنْ تَحْتِهَاالْاَنْهٰرُخٰلِدِيْنَ فِيْهَآاَبَدًاقَدْ اَحْسَنَاللّٰهُلَهٗ رِزْقًا
(بھیجا) ایک رسول کووہ پڑھتا ہےتم پراللہ کی آیاتواضحتاکہ نکال دے ان لوگوں کوجو ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیے اچھےاندھیروں سےنور کی طرفاور جو کوئی ایمان لائےاللہ پراور عمل کرےاچھےداخل کرے گا اس کوباغوں میںبہتی ہیںجن کے نیچےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیں ان میںہمیشہ ہمیشہتحقیق اچھا دیااللہ نےاس کو رزق
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1رَسُولًاA Messenger
2يَتْلُوreciting
3عَلَيْكُمْto you
4آيَاتِ(the) Verses
5اللَّهِ(of) Allah
6مُبَيِّنَاتٍclear
7لِيُخْرِجَthat he may bring out
8الَّذِينَthose who
9آمَنُواbelieve
10وَعَمِلُواand do
11الصَّالِحَاتِrighteous deeds
12مِنَfrom
13الظُّلُمَاتِthe darkness[es]
14إِلَىtowards
15النُّورِthe light
16وَمَنْAnd whoever
17يُؤْمِنْbelieves
18بِاللَّهِin Allah
19وَيَعْمَلْand does
20صَالِحًاrighteous deeds
21يُدْخِلْهُHe will admit him
22جَنَّاتٍ(into) Gardens
23تَجْرِيflow
24مِنْfrom
25تَحْتِهَاunderneath it
26الْأَنْهَارُthe rivers
27خَالِدِينَabiding
28فِيهَاtherein
29أَبَدًاforever
30قَدْIndeed
31أَحْسَنَHas been (granted) good
32اللَّهُ(by) Allah
33لَهُfor him
34رِزْقًاprovision