لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التغابن (64) — آیت 8

فَاٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ النُّوۡرِ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلۡنَا ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَالنُّوۡرِالَّذِیۡۤاَنۡزَلۡنَاوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
پس ایمان لاؤاللہ پراور اس کے رسول پراور اس نور پروہ جونازل کیا ہم نےاور اللہاس کی جوتم عمل کرتے ہوخوب خبر رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَالنُّوۡرِالَّذِیۡۤاَنۡزَلۡنَاوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
چنانچہ ایمان لے آؤاﷲتعالیٰ پراوراس کے رسول پراورنورپروہ جوہم نے اتاراہےاوراﷲتعالیٰاس سے جوتم عمل کرتے ہوخوب باخبرہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاٰمِنُوْا باللّٰهِوَرَسُوْلِهٖوَالنُّوْرِالَّذِيْٓاَنْزَلْنَاوَاللّٰهُبِمَا تَعْمَلُوْنَخَبِيْرٌ
پس ایمان لاؤ اللہ پراور اس کے رسول پراور اس نور پروہ جواتارا ہم نےاور اللہساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہوخبر رکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَآمِنُواSo believe
2بِاللَّهِin Allah
3وَرَسُولِهِand His Messenger
4وَالنُّورِand the Light
5الَّذِيwhich
6أَنْزَلْنَاWe have sent down
7وَاللَّهُAnd Allah
8بِمَاof what
9تَعْمَلُونَyou do
10خَبِيرٌ(is) All-Aware