لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التغابن (64) — آیت 7

زَعَمَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنۡ لَّنۡ یُّبۡعَثُوۡا ؕ قُلۡ بَلٰی وَ رَبِّیۡ لَتُبۡعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلۡتُمۡ ؕ وَ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
زَعَمَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَنۡلَّنۡیُّبۡعَثُوۡاقُلۡبَلٰیوَرَبِّیۡلَتُبۡعَثُنَّثُمَّلَتُنَبَّؤُنَّبِمَاعَمِلۡتُمۡوَذٰلِکَعَلَی اللّٰہِیَسِیۡرٌ
دعوی کیاان لوگوں نے جنہوں نےکفر کیااکہہر گز نہیںوہ اٹھائے جائیں گےکہہ دیجئےکیوں نہیںقسم ہے میرے رب کیالبتہ تم ضرور اٹھائے جاؤ گےپھرالبتہ تم ضرور خبر دیئے جاؤ گےاس کی جوعمل کیے تم نےاور یہاللہ پربہت آسان ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
زَعَمَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَنۡلَّنۡیُّبۡعَثُوۡاقُلۡبَلٰیوَرَبِّیۡلَتُبۡعَثُنَّثُمَّلَتُنَبَّؤُنَّبِمَاعَمِلۡتُمۡوَذٰلِکَعَلَی اللّٰہِیَسِیۡرٌ
گمان کیاان لوگوں نےجنہوں نے کفرکیایہ کہہرگزنہیںاٹھایاجائے گاانہیںآپ کہہ دیجئےکیوں نہیںقسم ہے میرے رب کیتم ضروراٹھائے جاؤگےپھرتمہیں ضروربتایاجائے گاجوکچھکیاتم نےاوریہاﷲتعالیٰ پربہت آسان ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
زَعَمَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓااَنْ لَّنْيُّبْعَثُوْاقُلْبَلٰى وَرَبِّيْلَتُبْعَثُنَّثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّبِمَا عَمِلْتُمْوَذٰلِكَعَلَياللّٰهِ يَسِيْرٌ
دعوی کیاان لوگوں نے جنہوں نے کفر کیاکہ ہرگز نہاٹھائے جائیں گےکہہ دیجئےکیوں نہیں ، میرے رب کی قسمالبتہ تم ضرور اٹھائے جاؤ گےپھر البتہ تم ضرور بتائے جاؤ گےساتھ اس کے جو تم نے عمل کیےاور یہ باتپراللہ (پر) بہت آسان ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1زَعَمَClaim
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieve
4أَنْthat
5لَنْnever
6يُبْعَثُواwill they be raised
7قُلْSay
8بَلَىYes
9وَرَبِّيby my Lord
10لَتُبْعَثُنَّsurely you will be raised
11ثُمَّthen
12لَتُنَبَّؤُنَّsurely you will be informed
13بِمَاof what
14عَمِلْتُمْyou did
15وَذَلِكَAnd that
16عَلَىfor
17اللَّهِAllah
18يَسِيرٌ(is) easy