لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التغابن (64) — آیت 5

اَلَمۡ یَاۡتِکُمۡ نَبَؤُا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَبۡلُ ۫ فَذَاقُوۡا وَبَالَ اَمۡرِہِمۡ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡیَاۡتِکُمۡنَبَؤُاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَبۡلُفَذَاقُوۡاوَبَالَاَمۡرِہِمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
کیا نہیںآئی تمہارے پاسخبران کی جنہوں نےکفر کیاااس سے پہلےپھر انہوں نے چکھاوبالاپنے کام کااور ان کے لیے ہےعذابدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡیَاۡتِکُمۡنَبَؤُاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَبۡلُفَذَاقُوۡاوَبَالَاَمۡرِہِمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
کیانہیںآئی تمہارے پاسخبران لوگوں کیجنہوں نے کفرکیااس سے پہلےپھروہ چکھ چکےوبالاپنے کام کااوران کے لیےعذاب ہےدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَمْ يَاْتِكُمْنَبَؤُا الَّذِيْنَكَفَرُوْامِنْ قَبْلُفَذَاقُوْاوَبَالَ اَمْرِهِمْوَلَهُمْ عَذَابٌاَلِيْمٌ
کیا نہیں آئی تمہارے پاسخبر ان لوگوں کیجنہوں نے کفر کیااس سے پہلےتو انہوں نے چکھاوبال اپنے کام کااور ان کے لیے عذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَمْHas not?
2يَأْتِكُمْcome to you
3نَبَأُ(the) news
4الَّذِينَ(of) those who
5كَفَرُواdisbelieved
6مِنْfrom
7قَبْلُbefore
8فَذَاقُواSo they tasted
9وَبَالَ(the bad) consequence
10أَمْرِهِمْ(of) their affair
11وَلَهُمْand for them
12عَذَابٌ(is) a punishment
13أَلِيمٌpainful