لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التغابن (64) — آیت 4

یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ یَعۡلَمُ مَا تُسِرُّوۡنَ وَ مَا تُعۡلِنُوۡنَ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَیَعۡلَمُمَاتُسِرُّوۡنَوَمَاتُعۡلِنُوۡنَوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
وہ جانتا ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور زمین میںاور وہ جانتا ہےجو کچھتم چھپاتے ہواور جو کچھتم ظاہر کرتے ہواور اللہخوب جاننے والا ہےسینوں والے(بھید)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَیَعۡلَمُمَاتُسِرُّوۡنَوَمَاتُعۡلِنُوۡنَوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
وہ جانتا ہےجوکچھآسمانوں میں ہےاورزمین میںاوروہ جانتاہےجوتم چھپاتے ہواورجوتم ظاہرکرتے ہواوراﷲتعالیٰخوب جاننے والاہےسینوں والی باتوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَعْلَمُمَا فِي السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِوَيَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَوَمَا تُعْلِنُوْنَوَاللّٰهُعَلِيْمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوْرِ
وہ جانتا ہےجو کچھ آسمانوں میں ہےاور زمین میںاور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہواور جو تم ظاہر کرتے ہواور اللہ تعالیٰجاننے والا ہےسینوں کے بھید
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَعْلَمُHe knows
2مَاwhat
3فِي(is) in
4السَّمَاوَاتِthe heavens
5وَالْأَرْضِand the earth
6وَيَعْلَمُand He knows
7مَاwhat
8تُسِرُّونَyou conceal
9وَمَاand what
10تُعْلِنُونَyou declare
11وَاللَّهُAnd Allah
12عَلِيمٌ(is) All-Knowing
13بِذَاتِof what
14الصُّدُورِ(is in) the breasts